شمالی کوریا نے ایٹمی دھماکے کی دھمکی دے دی

| وقتِ اشاعت :  


پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کےلیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔



کوئٹہ، عطائی ڈاکٹروں ، جعلی کلینکس کے خلاف کاروائی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق کی خصوصی ہدایت پر انتظامیہ نے عطائی ڈاکٹروں، جعلی کلینک، لیبارٹری اور بلڈ بینکس ، ڈینٹسٹ کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے کچلاک اور سملی میں 20 کلینکس اور1 لیبارٹری،1 ڈینٹسٹ کے کلینک کو سیل کر دیا



پاکستان بھر میں تقریباً1کروڑ بچے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا ہیں،ڈاکٹر امیر محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہیلپ کے صدر معروف معالج ڈاکٹر امیر محمد خان جو گیزئی نے کہا کہ پاکستان بھر میں تقریباً1کروڑ تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا ہے جب کہ 1 لاکھ بچے رجسٹرڈ ہے اور ہر سال 6 ہزار تھیلسیمیا کے مرض مبتلا