جرمنی میں جاری خواتین کے جی -20 اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانكا ٹرمپ نے جب خواتین سے متعلق اپنے والد کے رویے کا دفاع کیا تو انھیں شدید شور شرابے کا سامنا کرنا پڑا۔
برلن: والد کا دفاع کرنے پر ایوانکا ٹرمپ کو شور شرابے کا سامنا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :