اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے پاکستان سے ایک بار پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگی ہے اور کہا ہے کہ کلبوشن بھارتی شہری ہے اس سے ملنے کی اجازت دی جائے۔
بھارت نے ایک بار پھر کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی مانگ لی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :