صحت جرم سے انکار پر آٹھ میڈیسن کمپنیوں اور میڈیکل مالکان پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ،ان رجسٹرڈ اور بغیر لا ئسنس کے ادویا ت کی خرید و فروخت کر نے کے مقد ما ت میں نا مزد ادویہ ساز کمپنیوں ما لکان سمیت متعدد میڈیکل ما لکا ن کے پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتا ری جا ری کر نے



سویڈن: ٹرک نے شہریوں کو کچل دیا، 5 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


اسٹاک ہوم: یورپی ملک سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے وسطی علاقے میں واقع مصروف دیپارٹمنٹل اسٹور کے باہر ٹرک نے شہریوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس کی امریکہ کو ’سخت نتائج‘ کی تنبیہ

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے امریکہ کو شام پر دوبارہ میزائل حملہ کرنے کی صورت میں سخت نتائج کی تنبیہ کی ہے جبکہ ریڈ کراس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی کارروائی بین الاقوامی مسلح تصادم کے زمرے میں آتی ہے۔



مشکے آواران میں دہشتگرد ی بزدلانہ عمل ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ ق کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے مشکے آواران کے گاؤں کھندری پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے جس میں دو افراد شہید جبکہ خواتین اور بچے شدید زخمی ہوئے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے



خضدار ایل ایچ ویز کے ماہانہ اجلاس میں خاتون ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : لیڈی ہیلتھ سپروائزرز حسنہ مینگل ،بی بی حبیبہ ،لیڈی ہیلتھ ورکرز رقیہ سرور ،اور فوزیہ قادر نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روزضلع بھر کے ایل ایچ ویز کا ماہانہ اجلاس جاری تھا



راحیل شریف کو لے کر ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے، گورنر سندھ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی دیگر جنرلز کی طرح ایک عام انسان ہیں لیکن ان کے حوالے سے ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے۔