بلوچستان غذائی کمی کے حوالے سے اقدامات کی عین ضرورت ہے، ڈاکٹر عمر خان بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غذائی کمی اور ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے مزید اقدامات وقت کی عین ضرورت ہے ۔یہ بات انہوں نے اسکیلنگ آفس نیوٹریشن پاکستان اقوام متحدہ کے ذیلی



کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر سے انجینئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیئرمین بورڈآفی ڈائریکٹرزمیرعبدالخالق بلوچ اوربورڈممبران سے انجینئرز آفیسرز ایسوسی ایشن کے ایک وفدنے ملاقات کی۔کیسکوبورڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلاس چیئرمین عبدالخالق بلوچ کی زیرصدارت منعقد ہوا



سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن نے قلم چھوڑ ہڑتال میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلو چستا ن سول سیکر ٹر یٹ اسٹاف ایسو سی ایشن نے مغو ی سیکر ٹر ی عبد اللہ جان کی عدم بازیابی کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ کردیا۔ اب روزانہ تین گھنٹے قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔



صوبائی وزیر اور سیکرٹری صحت کی گوادر میں چکن گونیا بیماری کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ اور سیکرٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے گوادر میں چکن گونیا بیماری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ہیلتھ کی سربراہی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم گوادر روانہ کی ہدایت کی ہے۔



بلوچستان میں ماں اور بچے کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے، سیکرٹری صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری صحت عصمت اللہ نے کہا کہ محکمہ صحت آبادی کے دباؤ کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے پاپولیشن کونسل پاکستان کی کاوشوں کو سراہتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے پاپولیشن کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔



ایف بی آئی نے فون ٹیپ کرنے سے متعلق ٹرمپ کے دعوے بےبنیاد قرار دے دیے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمس کومے نے کہا ہے کہ ان کے ادارے کے پاس ایسا کوئی ثبوت نہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہو کہ امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سابق صدر بارک اوباما نے ان کی وائرٹیپنگ (نگرانی اور جاسوسی) کروائی تھی۔



ایوانکا ٹرمپ عہدے کے بغیر وائٹ ہاؤس کا حصہ ہوں گی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو صدارتی محل یعنی وائٹ ہاؤس میں ایک دفتر دیا جائے گا، تاہم وہ سرکاری ملازم نہیں ہوں گی اور نہ ہی ان کے پاس کوئی عہدہ ہوگا۔



پہاڑوں پر جانے والے 3 سو افراد واپس آچکے ہیں، کرنل مسعود

| وقتِ اشاعت :  


سبی: ایف سی ونگ کمانڈر کرنل مسعود خان نے کہا ہے کہ امن کو تباہ کرنے والی قوتوں کے خلاف ایف سی مستعد ہے ،امن دشمن عناصر کو درگور کیئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،حالیہ آپریشنز کے ذریعے 300کے قریب بھٹکے ہوئے فراری قومی دھارئے میں شامل