زلزلے کی کامیاب شناخت کرنے والی ایپ

| وقتِ اشاعت :  


برکلے، کیلیفورنیا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے کے ماہرین نے ایک دلچسپ ایپ تیار کی ہے جس کے ذریعے گزشتہ 6 ماہ میں 200 زلزلے کامیابی سے شناخت کیے گئے ہیں۔



نیشنل جیوگرافک نے دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کی عبرت انگیز تصاویر جاری کردیں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: نیشنل جیوگرافک نے اس سال آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) اور گلوبل وارمنگ سے وابستہ کئی اہم ایوارڈ یافتہ تصاویر جاری کی ہیں جو نہ صرف شاہکار کا درجہ رکھتی ہیں بلکہ اس ہولناک موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات کو بھی ظاہر کرتی ہیں۔



امریکا کی پاکستان کیلئے خطیر امداد،آدھی اجازت سے مشروط

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں باہمی اتفاق رائے سے منظوری کے لیے پیش کیے جانے والے دفاعی بل میں پاکستان کو اہم اسٹریٹیجک پارٹنر تسلیم کرتے ہوئے ملک کی اقتصادی اور دیگر معاملات میں مدد کے لیے 90 کروڑ سے زائد ڈالر دیئے جانے کی حامی بھری گئی ہے۔



ہسپتالوں کیلئے غیر معیاری ادویات خریدی جا رہی ہیں،حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کے لئے ادویات کی خریداری میں ایسے کمپنیوں کو شامل کرنا جن کی پچھلے سال ایم ایس ڈی کو سپلائی کی گئی



نواز شریف سے گفتگو : ٹرمپ کی ٹیم کو پاکستانی ورژن پر اعتراض

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا اپنا ورژن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ‘مثبت گفتگو’ ہوئی لیکن پاکستانی ورژن میں بہت ‘خوشنما زبان’ استعمال کی گئی تھی۔