گوادر کاشغر روٹ میں اضافی راستہ بھی شامل اسلام آباد کو بھی لنک کیاجائیگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری میں ایک اضافی راستہ بھی شامل کرلیا گیا ہے جس پر دس ارب ڈالرز لاگت آئے گی چوتھے نئے راستے سے پاکستان کے چاروں صوبوں سے زمینی راستہ ممکن ہوجائیگا ۔



آواران و مشکے کے علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے پانچ گاڈیوں اور تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کے ساتھ آواران کے علاقے،پیراندر میں اسماعیل ولد فتح محمد کے میتگ پر دھاوا بول کر خواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، گوادر کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ژوب کوئٹہ خضدار روٹ بارے قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے عوام کی حق حاکمیت کو تسلیم ، ساحل وسائل کا مکمل اختیار صوبہ کو دینے ، گوادر تا کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، خضدار ، کوئٹہ روڈ کو فوری طور پر منظوری کرنے اور گوادر تا کاشغر ریلوے لائن بچھانے کی قرار داد ترمیم کے ساتھ منظور کرلی