کوئٹہ: گزشتہ روزسول اسپتال کے شعبہ حادثات میں بدترین دہشت گردی کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی ہے جب کہ واقعے پر شہر کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار ہے۔
سانحہ کوئٹہ پرشہرکی فضا سوگوار؛ کاروباراورتعلیمی ادارے بند
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :