کوئٹہ: رنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران ایک ٹارگٹ کلر سمیت کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبے میں 10افراد کو گرفتار کرلیا۔ نوشکی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر بس سے25کلو دھماکا خیز مواد جبکہ چاغی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا
ایف سی کی مختلف علاقوں میں کارروائی ٹارگٹ کلر سمیت10افراد گرفتار نوشکی سے25کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :