کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ وسائل میں رہ کر عوام کے جان ومال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں نیشنل سیکورٹی پلان پر بلوچستان میں عمل درآمد کیا جارہا ہے سماجی دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے تمام ادارے ٹیم ورک کی صورت میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں
کوئٹہ ومستونگ دہشتگردی واقعات میں ملوث ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائیگا سیکرٹری داخلہ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :