کوئٹہ (آزادی نیوز) کوئٹہ میں ایک طرف شدید سردی کی لپیٹ میں ہے تو دوسری طرف سوئی گیس کے پریشر میں کمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
کوئٹہ میں شدید سردی، گیس پریشر میں کمی سے شہری پریشان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آزادی نیوز) کوئٹہ میں ایک طرف شدید سردی کی لپیٹ میں ہے تو دوسری طرف سوئی گیس کے پریشر میں کمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( خ ن) موجودہ حکومت عوام کی اپنی حکومت ہے، اپنے بچوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہم نے پولیو پر قابو پانے کی کوششوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور صحت کے شعبہ میں عمومی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ صحت کے حکام کو فعال اور نتیجہ خیز کردار ادا کرنا ہوگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکانے پاکستان کو2وکٹوں سے شکست دیدی ،سری لنکانے 285رنزکاہدف 8وکٹوں کے نقصان پرپوراکیا،سری لنکاکی جانب سے کمارسنگاکارانے 58رنزبنائے،سری لنکانے دوسراونڈے جیت کر5میچوں کی سیریز1-1سے برابرکردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پربلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن رہا معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ڈیرہ بگٹی ،سوئی ،پیرکوہ اورنصیر آباد میں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان،افغانستان اور بھارت کے پاس صرف اچھا دوست بننے کا آپشن ہے، حامد کرزئی سے متفق ہیں کہ اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں کوتاہی کے ذمہ دار افسران کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وہ جمعرات کے روز وفاقی اور صوبائی پی ایس ڈی پی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالاوان سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری سے بدھ کے روز زہری ہاؤس میں ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن کے صوبائی عہدیداروں قبائلی شخصیات اعلیٰ بیوروکریٹس نے ملاقاتیں کی اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر بلوچستان بھر میں20 دسمبر کو شٹرڈاؤن ہوگا ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد (آزادی نیوز)فاٹا ٹربیونل نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی مقدمے کا فیصلہ مبہم ہے۔ عدالت نے شکیل آفریدی کی جانب سے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی اپیل نمٹاتے ہوئے یہ معاملہ دوبارہ کمشنر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز)ایم کیوا یم کے ترجمان نے وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے اس بیان پر جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آپریشن کیلئے رینجرز کو احکامات دیدیئے گئے ہیں ، تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ ’’ ریاستی طاقت کے ذریعے ایم کیو ایم… Read more »