دبئی میں دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکانے پاکستان کو2وکٹوں سے شکست دیدی ،سری لنکانے 285رنزکاہدف 8وکٹوں کے نقصان پرپوراکیا،سری لنکاکی جانب سے کمارسنگاکارانے 58رنزبنائے،سری لنکانے دوسراونڈے جیت کر5میچوں کی سیریز1-1سے برابرکردی۔
دوسراونڈے، سری لنکانے پاکستان کو2وکٹوں سے شکست دیدی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :