ٹرمپ کے پاس ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں: مسعود پزشکیان

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اتوار کے روز کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز موجود نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت جوہری معاملے پر واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری اختلافات میں یہ ایک اہم معاملہ ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹس… Read more »



اورماڑہ میں تاریخ کی بدترین ٹرالنگ زوروں سے جاری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں تاریخ کی بدترین ٹرالنگ زوروں سے جاری، دن دیہاڑے غیر قانونی ٹرالدز سمندری حیات کی نسل کشی میں بلا خوف و خطر مصروف، مقامی ماہیگیروں اور سماجی کارکنان نے ٹرالرز کی ویڈیو جاری کرکے محکمہ فشریز کو فوری کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا،



جھل مگسی اور شوران میں نامعلوم مسلح افرادچیک پوسٹوں پر تعینات عملے سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی:  جھل مگسی اور شوران میں نامعلوم مسلح افرادنے چیک پوسٹوں پر تعینات عملے کو یرغمال بناکر سرکاری اسلحہ ،واکی ٹاکی سیٹ اور موٹرسائیکل لیکرفرار ہوگئے جبکہ جاتے ہوئے چیک پوسٹوں کو آگ لگادی۔



بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی، دراندازی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، حمزہ شفقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا اور معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی اور دراندازی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں



آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، جلد اگلی قسط جاری ہوگی: محمد اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مکمل کر لیا ہے، جلد اس کی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری متوقع ہے جس کے بعد اگلی قسط جاری ہوگی۔