لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مانٹریال میں امریکہ سے آنے والے تارکین وطن افراد کی تعداد اچانک بڑھ جانے کے بعد حکام اولمپک سٹیڈیم کو ایک پناہ گاہ کے طور پر کھول رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہورہی ہے اور اب وہ شہباز شریف کو بھی مروانے جارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کا دشمن نہیں اور اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: مغربی اور شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔