کوئٹہ: ایران کی جانب سے24گھنٹے کے دوران دوسری بار پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایران کی جانب سے24گھنٹے کے دوران دوسری بار پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں پولیو مہم آ ج بروز پیر سے شروع ہوگی،ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کو آرڈینیٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو مہم صوبے کے آٹھ اضلاع کی 175یونین کونسلز میں آج سے شروع ہو رہی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گندم خورد برد کیس میں گرفتار محکمہ خوراک کا آفیسر دوران قید کوئٹہ کے جیل وارڈ میں دوران علاج انتقال کر گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ چاغی کی نشست پر ضمنی انتخاب کے پرامن ماحول میں انعقاد پر خوشی اوراطمینان کااظہارکرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوارمحمدعثمان بادینی کو انکی کامیابی پرمبارکبادپیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے انقلابی گارڈز کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ایرانی شہریوں کو پاکستان ایران سرحد پر پاکستان میں قیام پزیر عسکریت پسند گروپ نے ہلاک کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپندی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر پاک فوج کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری اور اس میں سوار 4 جوان ڈوب گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے مفادات کی جنگ لڑرہی ہیں کوئی وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہا ہے اور کوئی انتخابات کے خواب دیکھ رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر ایجنسی: پاکستان افغانستان کے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ بھارت ہے اور قبائلی علاقے ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فتح جنگ: قطبال میں گدی نشین کی گرفتاری کے خلاف سیکڑوں مریدوں نے تھانے پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: شیراکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 اشتہاری مارے گئے جب کہ ان کے 2 ساتھی فرارہوگئے۔