راولپنڈی: پاک فوج نے افغانستان کے ساتھ متصل سرحد پر خاردار تار لگانے کا کام شروع کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے افغانستان کے ساتھ متصل سرحد پر خاردار تار لگانے کا کام شروع کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی لندن میں تین شدت پسند جنونیوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ: بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے چند روز قبل یروشلم میں خاتون پولیس اہلکار پر حملے اور ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس واقعے کو اسرائیل پر اپنا پہلا ’’جہادی حملہ‘‘ قرار دیا ہے لیکن اپنے جوابی بیان میں حماس نے داعش کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن کے شمالی علاقے میں ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اس کارروائی کا الزام سعودی عسکری اتحاد پر عائد کیا جارہا ہے جو کہ یمنی باغیوں کے خلاف بر سر پیکار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لزبن: جنوبی یورپی ملک پرتگال کے جنگل میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بگوٹا: کولمبیا کے شاپنگ مال میں بم دھماکے سے فرانسیسی شہری سمیت 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔