واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 315 ملین (31 کروڑ 50 لاکھ) ڈالر کے مقروض ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے زیادہ تر قرضہ امریکی اور جرمن بینکوں کا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 315 ملین (31 کروڑ 50 لاکھ) ڈالر کے مقروض ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے زیادہ تر قرضہ امریکی اور جرمن بینکوں کا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت القدس: بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پولیس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں ایک خاتون اہلکار ہلا ک ہو گئی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل / واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان میں مزید 4 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی اہلکار افغان اہلکاروں کی تربیت، داعش اور طالبان کے خلاف آپریشن کا حصہ ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: مشرقی افغانستان میں داعش نے چار روز تک جاری رہنے والی گھمسان کی جنگ کے بعد طالبان کو پسپا کرتے ہوئے پاکستان سے ملحقہ اہم ترین سرحدی علاقے تورا بورا پر قبضہ کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جب بطور ملزم پیش ہو تو سب کچھ ختم ہوجاتا ہے اسی لیے اگر نواز شریف کی جگہ وہ ہوتے تو جے آئی ٹی کے سامنے کبھی وزیر اعظم کی حیثیت سے پیش نہ ہوتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور میں یوم علی کے موقع پر دربار بی بی پاکدامن پر ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی سینٹرل جیل سے دو خطرناک قیدیوں کے فرار میں جیل عملہ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور 12 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیشی کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: قطر نے امریکا سے ایف 15 طیاروں کی خریداری کے لیے 12 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں بھی شروع ہوگئی ہیں۔