کوہاٹ میں دہشت گردوں کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز کردیا اور اس سلسلے میں وہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچے جہاں وہ امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے لئے منعقدہ آل پاکستان وکلا کنونشن بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق حسن روحانی اپنے قدامت پرست مدمقابل امیدوار ابراہیم رئیسی کو شکست دیتے ہوئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سلیم گشکوری | وقتِ اشاعت :
سبی: ورلڈ بینک کے نمائندہ ویلئیم جان ژانگ کی سبی میں بلوچستان واٹر انٹی گریٹو ریسورس مینجمنٹ پروجیکٹ کا معائنہ،ایڈیشنل کمشنر مامون حمید اور ضلعی آفیسران سے ملاقات کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ؤں پر خودکش حملوں میں وہ قوتیں ملوث ہیں جو اپنے مذموم مقاصد کی راہ میں پارٹی کو رکاوٹ سمجھتی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاک بحریہ کے لیے تعمیرکئے جانے والے 32ٹن کے بولارڈپل ٹگ کی بنیادرکھنے کی تقریب جمعہ کے روزکراچی شپ یارڈاینڈانجینئرنگ ورکس میں منعقد ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نورمحمد مسکانزئی نے کہا ہے کہ محکموں میں اختیارات کا استعمال کیسے کرنا ہے اور کس کو کرنا ہے یہ بالکل متعین اور واضح ہے ۔