افغانستان: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، امریکی جنرل

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ امریکا کی حمایت یافتہ افغان فورسز کے خلاف استعمال کے لیے روس کی جانب سے طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے پر امریکا کو اس کا سامنا کرنا چاہیئے۔



فرانس صدارتی انتخاب، پہلے راؤنڈ میں امینیول اور لاپین کی جیت

| وقتِ اشاعت :  


پیرس: فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل اختتام پزیر ہو گیا۔ صدارت کی کرسی سنبھالنے کے لیے کل گیارہ امیدوار میدان میں تھے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق صدارتی انتخاب کے 78 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔



فیصلوں میں اختلافی نوٹ پر اتنا شور دنیا میں کہیں نہیں ہوتا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلوں میں اختلافی نوٹ ساری دنیا میں آتے ہیں لیکن جتنا شور اختلافی نوٹ پر یہاں مچا ہے کہیں بھی نہیں ہوتا۔



پختون دہشت گرد نہیں، عالمی پشتون کانفرنس وقت کی ضرورت ہے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


صوابی: پختونخو ا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی ( ایم این اے ) نے بین الا قوامی سطح پر دہشت گردی کے حوالے سے کانفرنس طلب کر نے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پختون من حیث القوم مسلمان ہے



ہربوئی کے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے قبائلی تصادم کا خطرہ ہے، علاقہ مکین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قلات کے رہائشی حاجی عبدالمجید نیچاری نے الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہر بوئی پہاڑ اور دامان میں گیس اور دیگر معدنیات کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن کو پی پی ایل حکام غیر مقامی افراد کو نواز ا جا رہا ہے



پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدرآمد کیا جائے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک اور جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ نے کہا ہے کہ حکومت فوری طورپر پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کویقینی بنائے بصورت دیگر پیپلز پارٹی ملازمین