کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ نے مجسٹریٹ کے روبرو پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کے لئے کئی غیرقانونی کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ نے مجسٹریٹ کے روبرو پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کے لئے کئی غیرقانونی کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن اور سابق وزیر مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات سے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی جان بچ سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے صوبے میں ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے کی سمری منظور کرلی ،،وفاقی وزرات داخلہ کی حتمی منظوری کے بعد نوٹی فیکشن جاری کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے عوام کو حضرت علی کے یومِ ولادت اور ہندوؤں کے تہوار ہنومان جینتی کی مبارکباد دینے پر ملا جلا درعمل سامنے آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مودی کی حکومت واجپائی سے کہیں درجے بدترہے اورکشمیر کے معاملے پربھارت تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں رعشہ (پارکنسنز ) میں مبتلا مریضوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے ،یومیہ بنیادوں پر 80سے 100پاکستانی اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں یہی حالت رہی تو 2030تک رعشہ میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12لاکھ سے تجاوز کرجائیگی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انٹرپول نے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین كے خلاف كراچی میں درج مقدمے کی بنیاد پر ریڈ وارنٹ جاری كرنے سے انكاركردیا۔