بلوچستان کو دانستہ طور پر عدم استحکام کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال، ملازمین کے مسائل و احتجاج اور نئے اضلاع و ڈویڑنز کے قیام سمیت مختلف امور پر تفصیلی غور و خوض کرتے ہوئے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔



سیکیورٹی فورسز اور عوام متحد، پرامن بلوچستان ہمارا ہدف ہے، آئی جی بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ پولیس نے صوبے میں قیام امن کے لئے جانیں قربان کر کے شہادت کا رتبہ پایا ہے شہداء کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں