اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔
عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکا میں کئی سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پاکستان لایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
7 اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ایک سال کا عرصہ مکمل ہو گیا اور اس دوران جنگ بندی کی تمام تر کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی ہے اور کراچی دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو پاکستان کے ساتھ مؤثر تعاون کے لیے سنجیدہ کوشش کروں گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایئرپورٹ دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث عناصر پاکستانی نہیں ہوسکتے یہ ملک دشمن ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چینی آفیشل نے کراچی پولیس افسران کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ دھماکے کے جائے وقوع کا دورہ کیا اور شواہد حاصل کیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چین نے کراچی میں اتوار کی شب دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت اور ایک شہری کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں کو سخت سزا دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے صحافیوں کو ای میل کیے گئے ایک بیان میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ ایک گاڑی میں دیسی ساختہ بم کے ذریعے کیے دھماکے میں چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔