جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج ہمہ وقت تیار ہیں: فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنگ کی نوعیت میں زبردست تبدیلی آئی ہے، جس کی قیادت تکنیکی ترقی کر رہی ہے، اور اس سے ہر سطح پر ذہنی تبدیلی کی ضرورت پیدا ہوئی ہے۔



پی ایس ڈی پی بلوچستان کی ترقی کیلئے اہمیت کا حامل ہے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (PSDP) 2026-27 کی تیاری کے سلسلے میں یہاں بدھ کے روز اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ذاہد سلیم سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی جس میں زراعت، کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C&W)، آبپاشی، سکولز، صحت، پی ایچ ای، لائیو سٹاک، کالجز اور دیگر متعلقہ محکموں کے منصوبوں پر تفصیلی غوروغوض کیا گیا۔



اسلام دشمنی کے ایجنڈے پر یکجا ہو کر صف آرا رہی ہیں ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخِ انسانی اس حقیقت پر شاہد ہے کہ طاغوتی اور استعماری قوتیں ہر دور میں اسلام دشمنی کے ایجنڈے پر یکجا ہو کر صف آرا رہی ہیں دینِ اسلام جو امن، اخوت، رواداری اور انسانیت… Read more »



بلوچستان کے علا قے ڈیر ہ بگٹی میں مزید گیس دریا فت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔



گوادر ،پاک-چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تشخیصی بلاک کا افتتاح ہو گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:پاک-چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تشخیصی بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔گوادر پرو کے مطابق ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر افان فائق زادہ نے کہا کہ یہ سہولت جون 2024 میں کام شروع کرنے والے اس ہسپتال نے اب تک مفت علاج فراہم کرتے ہوئے روزانہ تقریبا 1100 سے 1200 مریضوں کو آئوٹ پیشنٹ اور ایمرجنسی خدمات کے ذریعے علاج فراہم کیا ہے۔