کوئٹہ : بلوچستان کی خواتین میں چھاتی کا سرطان تیزی سے بڑھنے لگا ، رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 5ہزار سے زائد چھاتی کے سرطان کے مریض سرکاری اسپتال میں رجسٹرڈ کئے گئے
بلوچستان ، خواتین میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ،5ہزار سے زائد نئے مریض رجسٹرڈ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :