
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، لوگوں کو دیوار سے مت لگائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنے کے لیے سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کردی، پہلی بار افغانستان چینی اسمگل نہیں برآمد ہوئی، ایک ایک ڈالر قیمتی ہے، بینکنگ سیکٹر نے حکومت کو 30 ارب روپے جمع کرکے دیے، اس شعبے نے ٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کے شعبے کو پیچھے چھوڑ دیا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آذر بائیجان کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا اور 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدوں پر اپریل میں دستخط ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں کمی پر کام کررہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ضلع کچھی کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی جانب سے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی اور فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات ، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے بولان میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی اور آنے جانے والی گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان سے باہمی تعاون اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور وولٹیج میں کمی بیشی نے شہریوں کو مشکلات میںمبتلا کردیا .
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان و سینیٹر مولانا عبدالواسع، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ اور دیگر مجلسِ عاملہ کے ممبران نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کی عوامی مقبولیت اور اس کا نظریاتی و سیاسی وجود ہمیشہ سے باطل قوتوں کے لیے ناقابلِ برداشت رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت کو بھرپور جمہوری مزاحمت سے روکا جاسکتا ہے جمہوری مزاحمت میں چھوٹی سیاسی جماعتوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے