
کوئٹہ : کوئٹہ میں رمضان المبارک کا پہلا عشرہ اختتام پذیر ہونے والا ہے مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی دکانداروں کی لوٹ مار اور گراں فروشوں نے مان مانے دام شروع کر رکھے ہیں روزہ داروں کا کوئی پرسان حال نہیں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی عدم توجہی کی وجہ سے سستا بازار میں بھی لوگوں کو ریلیف نہیں مل رہا۔