پاکستانی سکیورٹی فورسز کے پیچھے پاکستانی پولیٹکل فورسز یک زبان نہیں: طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پیسے لینے کےلیے این ایف سی کی میٹنگ میں تو آتے ہیں مگر  وزیراعظم کی سربراہی میں دہشتگردی کے حوالے سےہونے والی میٹنگز  میں کبھی شرکت نہیں کرتے۔



کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کچے میں بڑا آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں، جو ڈاکو اپنے آپ کو چیمپئن سمجھتے ہیں ان کےخلاف سخت کارروائی ہوگی لیکن ہتھیار ڈالنے والوں کو موقع دیا جائے گا۔



کو ئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جا ری منصو بو ں کا کا م مذید تیز ،ٹر یفک کی روانی کو بہتر بتا یا جا ئے ،چیف جسٹس بلو چستان ہا ئیکو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جناب جسٹس کامران خان ملاخیل نے چیف منسٹر کوئٹہ ڈؤلپمنٹ پیکج کے مینٹیننس آفس اور کنٹرول روم انسکمب روڈ کا دورہ کیا۔



افغان سرحدی بندش ،آلوسمیت زرعی اجناس کی برآمدات رک گئیں

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی :  افغان سرحد کی بندش کے باعث افغانستان اور سنٹرل ایشیاء تک ایک بڑی مارکیٹ میں زرعی اجناس کی برآمدات میں رکاوٹوں نے کسانوں کو بہت بُری طرح متاثر کیا ہے اور اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے ۔



بلوچستان حکومت کا صوبے میں کم بی ٹی یو گیس پر مبنی صنعتی منصوبوں کو کمرشل بنیادوں پر شروع کرنیکافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں کم بی ٹی یو گیس پر مبنی صنعتی منصوبوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



اچھا دہشت گرد صرف مرا ہوا دہشت گرد ہوتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ملک میں 27 خودکش حملے ہوئے، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے۔



بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل آنے کا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت معلوم کرنا ہے، تاہم اس معاملے کو غیر ضروری طور پر ایشو بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔