گوادر یونیورسٹی میں دو نئے بیچلرز پروگرامز کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:گوادر یونیورسٹی، جو ساحلوں کے شہر کی تعلیمی اُمنگوں کی ترجمان ہے، میں دو نئے بیچلرز پروگرامز متعارف کرانے کی سفارش دو علیحدہ علیحدہ فیکلٹی کونسل اور بورڈ آف اسٹڈیز کے اجلاسوں کے ذریعے کی گئی جو گزشتہ روز منعقد ہوئے۔



گوادر ہمارا تھا اور رہے گا، عمان سے خریداری کا معاہدہ عوام کے سامنے لایا جائے، کہدہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کہدہ بابر نے کہا ہے کہ گوادر ہمارا تھا ہمارا رہے گا،یہ درست ہے کہ پاکستان نے گوادر کو عمان سے خریدااس کر ہرگز یہ مطلب نہیں کہ گوادر کے عوام کا اپنے وسائل اور زمین پر حق نہیں۔یہ بات انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے بیان کے ردعمل میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے یک بیان میں کہی۔



کسی نے ہڑتال کر نی ہے یا دھرنا دیناہے شوق سے دے عوامی مفاد پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا



بلوچستان میں ایل پی جی ٹرمینلز کے قیام کے مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاری بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے ایک واضح روڈ میپ رکھتی ہے،



دیانت دار قیادت کے آنے تک صوبے کے عوام کا استحصال جاری رہے گا،ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں بلوچ پشتون کیساتھ زیادتیوں ،ناانصافی ،ظلم وجبر کے خلاف متحد ہونا ہوگا



سیاسی قبائلی مسائل، تنازعات کو جرگوں کے ذریعے حل کیئے جائیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کو وقتا فوقتاً مختلف بحرانوں سے نکالنے میں یہاں کے سیاسی اکابرین اور مذہبی علماء کرام کا بہت اہم کردار رہا ہے



پانی کا بحران برقرار،قلات کربلا کا منظر پیش کرنے لگا

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات کے محلے غریب آباد کو بیس رمضان المبارک سے لیکر آج تک پانی کی فراہمی مکمل بند ہے لوگ پانی کے بوند بوند کو ترس گئے، سیکرٹری پی ایچ ای، ڈپٹی کمشنر قلات فوری نوٹس لیں، اگر مسئلہ جلد حل نہ ہوا تو غریب آباد کے مکین شدید احتجاج پر مجبور ہونگے



ضلع کیچ میں بینک ڈکیتی کی واردات ، ڈاکواسلحے کے زور پر رقم لوٹ کر فرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع کیچ میں بینک ڈکیتی کی واردات ، ڈاکواسلحے کے زور پر رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ناصر آبا د میں واقعہ نجی بینک بو بی ایل میں مسلح افراد داخل ہوئے اور وہاں موجود عملے اور دیگر افراد کو یرغمال بنا کر کیش کائونٹر سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔



ماہ رنگ دہشت گردوں کو سپورٹ کررہی ہے، بخت کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختر مینگل جو زبان استعمال کر رہا ہے وہ کسی کی روایات نہیں، نہ انہیں زیب دیتی ہے اختر مینگل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں بلوچ این جاگ اٹھی ہے اور جانتے ہیں کے کون ہمارا خیر خواہ ہے بینظیر بھٹو، ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کے لئے اپنی جان قربان کی