ریکوڈک میں پٹرولیم کمپنیوں کے 25جبکہ بلوچستان کے 15فیصد شیئرز ہیں پیداوار 2028سے شروع ہوگا ، قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  سینیٹ کی پٹرولیم کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کا انتظامی کنٹرول رکھنے والی بیرک گولڈ کمپنی کے حکام کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا،کمیٹی نے جامشورو جائیٹ وینچر معاہدے میں 5سالوں کی تاخیر پر تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔



این ایف سی ایوارڈز، اضافی فنڈز کے باوجود بلوچستان اور خیبر پختونخوا ترقی میں پیچھےاور انسانی ترقی میں پنجاب سب سے آگے

| وقتِ اشاعت :  


رپورٹ میں اضلاع کو مالی وسائل کی براہ راست منتقلی کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومتوں کا وسائل پر مضبوط کنٹرول آبادی کے ایک بڑے حصے کی پسماندگی بڑھا رہا ہے۔



حکومت سیاسی ہم آہنگی، ترقیاتی تسلسل اور عوامی مفاد کے ایجنڈے پر ثابت قدمی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز لیڈر آف اپوزیشن میر یونس عزیز زہری، اراکین صوبائی اسمبلی انجینیئر زمرک خان اچکزئی، سید ظفر آغا، حاجی طور خان اتمانخیل اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں صوبے کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شفاف طرزِ حکمرانی، بہتر سروس ڈیلیوری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت سرگرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اراکین اسمبلی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں



بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ فی الفور بحال کیا جائے: بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر، خصوصاً دارالحکومت شالکوٹ میں جاری مسلسل انٹرنیٹ بندش، ہاسٹلز میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور حکومتی نااہلی پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں بلوچستان کے طلبہ کو انٹرنیٹ جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھنا ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ تعلیم کے دروازے بند کرنا ترقی نہیں بلکہ پسماندگی کو مزید گہرا کرنے کے مترادف ہے۔



تعلیمی اداروں میں طلباء کو فیصلہ سازی میں شامل نہ کرنے سے ادارے تباہی کا شکار ہورہے ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان تعلیمی اداروں، خصوصاً گرلز کالجز اور یونیورسٹیوں میں ماحول کو پراگندہ کرنے کے لیے طاقت اور انتظامی اختیارات کا استعمال کر رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق حکومت بلوچستان کی حقیقی سیاست کے خلاف ’’فتح‘‘ کے نعرے لگا کر نمائشی اقدامات کر رہی ہے، جبکہ بہتر یہ ہے کہ وہ عوامی سیاست کا رخ کرے اور سیاسی میدان میں مقابلہ کرے، شاید یوں ان کی مصنوعی سیاست کچھ دیر اور چھپ سکے۔



پسنی، گرلز ہائی اسکول پراھگ محلہ کی لیبارٹری کی چھت کا پلستر گر گیا

| وقتِ اشاعت :  


پسنی :  گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پراھگ محلہ میں گزشتہ رات ایک بڑا سانحہ ہونے سے ٹل گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکول کی سائنس لیبارٹری کی چھت کا پلستر اچانک اکھڑ کر فرش پر جا گرا خوش قسمتی سے اس وقت اسکول بند تھا،



بلوچستان کو مسلسل نظرانداز کرنا قومی ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ،سینیٹرکہدہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمااوسینیٹرسینیٹر کہدہ بابر نے کہاہے کہ،بلوچستان کو مسلسل نظرانداز کرنا قومی ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،