کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فعال اور منظم تنظیم ہی وہ قوت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فعال اور منظم تنظیم ہی وہ قوت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرِ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جے یو آئی رہنما کفیل نظامی ایڈووکیٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے مرکزی رہنما و سابق ناظم کلی اسماعیل فاروق لانگو کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، کوئٹہ میں گیس پریشر کے بحران، بلدیاتی انتخابات اور دیگر اہم عوامی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں فارم 47کے بھونڈے عمل سے مسلط نام نہاد غیر منتخب پارلیمنٹ سے دائمی آئینی فرد واحد کی ذاتی آمریت کے 27ویں آئینی ترمیم دراصل آئین پاکستان کے دستوری وفاقی ڈھانچے کی تبدیلی ہے جس کا اختیار پارلیمنٹ کو نہیں بلکہ آئین ساز اسمبلی کو حاصل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہےکتنےبھی بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حالیہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کے اندرونی فیصلوں پر سخت ردِعمل دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مالک بلوچ کی جماعت لگتا نہیں کہ ووٹ دے گی، قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے اور وہ اپنا کام کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبے بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پرنقاب یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی وفاقی وزراء کے وفد کے ہمراہ تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارٹی لیڈرشپ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی وفد نے وزیراعظم کا خصوصی پیغام لیکر 27ویں آئینی ترمیم کے حمایت کے حوالے سے مذاکرات کیئے جو کافی دیر تک جاری رہے اور اس پر حمایت کی درخواست کی جس پر حتمی رائے قائم نہ ہو سکا۔ واضح رہے نیشنل پارٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات سردار مسعود خان لونی اور سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات عبد الفتاح بھنگر کی خصوصی ہدایات اور براہِ راست نگرانی میں تکاتو نیشنل پارک میں مارخور اور دیگر جنگلی جانوروں کے لیے ہنگامی پانی فراہمی کا عمل جاری ہے۔