کوئٹہ : کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر دو دستی بم کے دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر دو دستی بم کے دھماکے ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کی مکمل بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کوئٹہ کے شہریوں پر قہر الہی کی طرح مسلط گیس کمپنی کے اہلکاروں کی کارکردگی کو عوام دشمن اور مکمل انسانیت دشمن طرز عمل قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ جی ایم سمیت کئی آفیسران مستقل طور پر کوئٹہ میں نہیں رہتے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بجلی گیس کے بھاری بلزولوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کردیاہے بلدیاتی الیکشن کیساتھ بلدیاتی اداروں کواختیارات وسائل دینے کی ضرورت ہے شہریوں کوپینے کاصاف پانی انصاف کی فراہمی کیساتھ سہولت وآسانی دی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سابق سیکورٹی آفیسر شبیر احمد علیزئی کے خلاف میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منگل کو صحت کے شعبے سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کھٹن میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ پولیس اہلکاروں یرغمالی بنانے کے سرکاری اسلحہ گولیاں ضبط کرکے تھانے اور سرکاری ریکارڈ کو آگ لگا دی گئی جبکہ مسلح افراد نے تحصیل افس اور ہسپتال پر بھی قبضہ کرکے سرکاری ریکارڈ کو جلادیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کوئٹہ:27ویں آئینی ترمیم ہوئی تو پھر پاکستان کی فاتحہ پڑھ لو یہ نہیں چلے گا، ملک کا سب سے پاپولر لیڈر عمران خان جیل میں ہے اور آپ اس پارلیمنٹ میں ترامیم کرارہے ہیں، نوازشریف صاحب اپنے دوستوں کو بُلائیں اورپانچ نکات دیں، آئین کی بالادستی، پارلیمنٹ طاقت کا کوسرچشمہ بنانے، قوموں کے حقوق، ہمسایوں کے ساتھ روئیے، اقوام وعوام کے وسائل پر اختیارکے بارے میں ان کی کیا رائے ہیں۔ شہباز شریف اینڈ کمپنی نے آئین کو مکمل طور پر منسوخ کیا، شہباز بہت عرصے تک اپنے بھائی کے برخلاف اس کام میں لگا ہوا تھا اور آخر کار وہ یہ کام کرکے دکھا چکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم، ہنرمندی، روزگار اور فکری تربیت کے فروغ سے متعلق جامع تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماں نے نوجوانوں کی استعداد بڑھانے، انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے اور قومی ترقی کے عمل میں بھرپور شمولیت کے لیے وزیر اعظم یوتھ پروگرام اور چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے باہمی اشتراک پر اتفاق کیا وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر کہا کہ بلوچستان کے نوجوان صلاحیت، عزم اور جذبے میں کسی سے کم نہیں بدقسمتی سے ایک منظم سازش کے تحت نوجوانوں کو ریاست سے بدظن کرنے کی کوشش کی گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر ڈگری تک جا پہنچا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔