صوبے میں امن وامان پر 100ارب روپے سے زائد خرچ ہورہاہے ،بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے این ایف سی ایوارڈ کے ابتدائی اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا ہے کہ صوبے کو امن و امان کی ابتر صورتحال کے پیش نظر ریونیو اور ٹیکس کلیکشن میں دشواری کا سامنا ہے ۔



پی ایچ ای سے منصوبوں کی تفصیلات، مالی ریکارڈ، ادائیگیوں اور آڈٹ اعتراضات پر دس روز میں ریکارڈ طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کو پانی فراہم کرنے کے لیے بنایا جانے والا مانگی ڈیم مقررہ مدت کے تین سال بعد اور 19800ملین روپے خرچ ہونے کے باوجود نامکمل، پی ایچ ای حکام کے مطابق منصوبہ 31مارچ 2026تک مکمل ہوگا ۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔



بلوچستان حکومت کا کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کی کارروائی میں تیزی کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بیرونِ ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشت گرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کے اجراء اور عالمی عدالتوں میں مقدمات چلانے کا فیصلہ کیا ہے



ڈاکٹرز و عملے کی وجہ سے اکثر مریض اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں،یونس عزیز زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ایم پی اے خضدار اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کا گزشتہ روز نال کے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوے ہسپتال کی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور ہسپتال میں موجودہ اسٹاف کے بارے میں ان سے دریافت کی اور ہسپتال کی رجسٹر کو چیک کیا