بلوچستان بار کونسل کے انتخابات مکمل پروفیشنل پینل نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان بار کونسل کے انتخابات مکمل پروفیشنل پینل نے بھاری اکثریت سے میدان مار لیا اور بلوچستان کے8نشستوں میں سے چھ اپنے نام کرلئے مد مقابل انڈپنڈنٹ پینل کو دو نشستیں ملی کوئٹہ زون کی چار میں سے تین ہروفیشنل پینل نے جبکہ ایک انڈ پینڈنٹ پینل نے حاصل کی اندرون بلوچستان کی چار نشستوں میں سے تین پر پروفیشنل پینل کامیاب رہا بلوچستان بار کونسل کے پانچ سالہ انتخابات کیلئے صوبے میں پانچ زون قائم کئے گئے



بلوچستان کے ساحل وسائل پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


جعفر آباد: نیشنل پارٹی نصیرآباد سبی ریجن کا ریجنل ورکرزکنونشن میونسپل کارپوریشن ہال ڈیرہ اللہ یار میں صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا۔ مہمان خاص مرکزی سیکریٹری جنرل کبیر احمد محمد شہی تھے۔



بلیدہ سے 2 افراد کی نعشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلیدہ کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں برآمد پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ جاڑین میں نعشیں پڑی ہوئی ہیں جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد صادق اور باھڈ کے نام ہوئیں۔



ماضی میں نظر انداز کیے گئے علاقوں کو اب ترقی کے دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں عمائدین، معتبرین اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔