نوکنڈی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر۔ڈی۔ایم۔سی)اور نوکنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن مقامی کاروباری صلاحیت کو مضبوط بنانے، شراکتی مواقع پیدا کرنے اور خطے کے تاجروں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرنے کے لیے باہمی تعاون کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر۔ڈی۔ایم۔سی)اور نوکنڈی ٹریڈرز ایسوسی ایشن مقامی کاروباری صلاحیت کو مضبوط بنانے، شراکتی مواقع پیدا کرنے اور خطے کے تاجروں کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرنے کے لیے باہمی تعاون کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم تمام کیڈٹ کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے درمیان مواقعوں اور سہولیات کے حوالے سے پایا جانے فرق کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وطنِ عزیز کے بہادر سپوتوں نے جس دلیری اور قربانی کے جذبے سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کو بیرون ملک سفر سے روکنے کا معاملہ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی نے استنبول مذاکرات کے غیر نتیجہ خیز اختتام پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی کابل حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ عسکری طرزِ فکر سے نکل کر ذمہ دارانہ طرزِ حکمرانی اپنائیں، اور بین الاقوامی سفارتی اصولوں اور ضوابط کی پاسداری کریںا ورکہا ہے کہ امن عمل میں دونوں طرف کے سیاسی اور کاروباری قوتوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ پر پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین کو بحفاظت جیکب آباد پہنچا دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے پارٹی کے بزرگ رہنماء حاجی صالح بلوچ کے چھوٹے فرزند اور رکن اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 روز گزرنے کے باوجود قاتلوں کا گرفتار نہ ہونا حکومت اور سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:گوادر کو عالمی معیار کے جدید، مربوط اور پائیدار شہر کے طور پر استوار کرنے کے عزم کے تحت آج ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ شاہد علی نے گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کی آبادی کی بنیاد پر تیار کردہ تفصیلی لینڈ یوز اور مائیکرو پلاننگ سے متعلق جامع بریفنگ دی۔