
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز جج جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے ڈاکٹر نبیلہ انور اور دیگر کی آئینی اور توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز جج جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے ڈاکٹر نبیلہ انور اور دیگر کی آئینی اور توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ اسٹیشنز پردوبار پولنگ کے بعدفارم 47جاری ،پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی علی مددجتک 6883ووٹ لیکر کامیاب ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز کی بارش اور برف باری کے بعد خون جمادینی والی سردی میں تیزی آگئی ہے محکمہ موسمیات کے مطاگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ریکارڈ کیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ : چینی ریسٹورنٹ کھانوں میں تیل ڈالنے کے بجائے تھوک شامل کر کے ڈش تیار کرنے کا تجربہ کرنے لگے جو انہی کے گلے پڑ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کی رہنما مینا مجید نے نیشنل پارٹی کی رکن کلثوم نیاز کی طرف سے ایف سی کے خلاف زہر آلود، غیر پارلیمانی اور بے توقیری پر مبنی تقریر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاش کلثوم نیاز قوم پرستی سے نکل کر ایف سی کی قربانیاں دیکھ سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشک:واشک میں مسلح افراد کی فائرنگ سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واشک بازار میں اپنے دوکان میں بیھٹے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کرنے والے نوجوان اسرار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:حلقہ پی بی 45 کے 15پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوراب:گزشتہ دنوں گدر کے 4رہائشیوں کو نامعلوم افراد نے لاپتہ کر لیا تھا، جن کی بازیابی کے لیے لواحقین نے ہفتہ کے روز پھر سوراب قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ بائی پاس سوراب کے مقام پر مین آر سی ڈی روڈ کو مکمل طور پر بلاک کر دیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر دھرنا جاری، مشتعل شخص نے مظاہرین پر گاڑی چڑھادی جس سے ایک. بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر سی پیک شاہراہ میں زمان جان اور عبدالحسن کو. منظر عام پر نہ. لانے کے خلاف جاری دھرنے پر آج صبح ایک مشتعل شخص نے ٹرک گاڈی چڑھائی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان (جہانزیب بلوچ سکنہ بالگتر) شدید زخمی ہوگیا۔