ظریف عمر،نویدحمید،زمان اور ابوالحسن کے اہلخانہ کا تربت میں دو مقامات پر دھرنے

| وقتِ اشاعت :  


تربت:شہر کے مرکزی داخلی اور خارجی راستوں پر دو مقامات پر دھرنا کے باعث تربت کا کراچی اور کوئٹہ سے زمینی رابطہ مکمل منقطع۔ ضلع کیچ میں دو مقامات پر عوامی احتجاجی اور شاہراہوں پر دھرنا کے سبب تربت کا کراچی اور کوئٹہ سے زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا ہے



سابق صوبائی وزیر عبد الخالق ہزارہ ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ، وزیر اعلیٰ بلو چستان نے رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، سابق صوبائی وزیر کھیل عبد الخالق ہزارہ ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ، وزیر اعلیٰ بلو چستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس نے رپورٹ طلب کر لی۔



میرٹ کو فروغ دے کر ریا ست سے نو جوانو ں کی دوری وما یو سی کو ختم کیا جا سکتاہے وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرٹ کو فروغ دیکر ریاست سے نوجوانوں کی دوری اور مایوسی کو ختم کیا جاسکتا ہے اعتماد کی بحالی کی پہلی سیڑھی میرٹ پر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے ، تہیہ کرلیا ہے کہ بلوچستان میں نوکریاں فروخت نہیں ہوں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،



جمک گورکوپ سے تعلق رکھنے والے دو طالب علم جبری لاپتہ کر دیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


تربت: جمک گورکوپ سے تعلق رکھنے والے دو طالب علم جبری لاپتہ کردیے گئے۔ تربت یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے دو طالب علم سالم ولد فیروز اور عنایت اللہ ولد صوالی جو جمک گورکوپ کے رہائشی ہیں انہیں گذشتہ روز گھر جاتے ہوئے راستے میں لاپتہ کیا گیا۔



ڈھاڈر شہر میں سوئی گیس سپلائی پائپ لائن میں بارشوں کا پانی داخل ہونے سے گیس کی سپلائی بند

| وقتِ اشاعت :  


بولان:ڈھاڈر شہر میں سوئی گیس سپلائی پائپ لائن میں بارشوں کا پانی داخل ہونے سے گیس کی سپلائی بند ڈپٹی کمشنر کچھی کا نوٹس مین پائپ لائن سے بارشوں کے پانی کے اخراج کیلئے ماتحت انتظامی آفیسران کو احکامات جاری مرمتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں جلد گیس سپلائی بحال ہوگی سوئی گیس حکام



پاکستان میں غربت کی شر ح مزید بڑھ گئی ،ورلڈ بنک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید1.3کروڑ لوگ غربت کا شکار اور غربت 7فیصد سے زائد بڑھ گئی ہے،2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3 فیصد رہی،عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران بد ترین سیلاب نے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کر دیا جس سے زرعی پیداوار میں کمی، ریکارڈ مہنگائی اور معاشی بحران کیساتھ غربت میں ایک بار پھر بڑھ گئی۔رپورٹ میں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ 2019 میں کورونا ختم ہونے کے بعد جس طرح شرح غربت میں بتدریج کمی آئی۔