بلوچستان ہائی کورٹ کا محکمہ تعلیم سے اساتذہ کی تعیناتیوں پر تفصیلی رپورٹ طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ نے ضلع کوئٹہ میں اساتذہ کی تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس خیر محمد شاہین بنام ڈائریکٹر ایجوکیشن و دیگر کی آئینی درخواست پر سماعت کی۔



فرحان ساسولی ایڈووکیٹ کے گھر پر سی ٹی ڈی کا چھاپہ قابل مذمت ہے، صدرکوئٹہ بار ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ نے فرحان ساسولی ایڈووکیٹ کے گھر پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے چھاپے اور ان کے بھائی کی اغواء نما گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے واقعات کو قبول نہیں کرتے اور واقعہ کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیاہے



دہشت گردی کے واقعات کے بعد کوئی افسر معطل نہیں ہوا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے متعدد واقعات ہونے کے بعد بھی کوئی افسر معطل نہیں کیا گیا۔ہماری زندگی کاصرف کام فاتحہ خوانی اورمذمت کرنارہ گیاہے۔



بارڈرایک تجارتی راستہ نہیں ہزاروں خاندانوں کے زندگی کا سہارا ہے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بی این پی عوامی کے مرکزی صدر اسداللہ بلوچ کے خصوصی ہدایت سے بی این پی عوامی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں بارڈر اور ائیرپورٹ کی طویل بندش کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔



بلوچ خواتین کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کو مسترد کرتے ہیں ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی ایس او تربت زون نے بلوچ خواتین کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے حالیہ اقدام کو شدید الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر، انتقامی سیاست اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے،



بلوچ خواتین کو سیاسی جدوجہد سے دستبردار کرنے کی سازش جاری ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بلوچ خواتین و پر امن سیاسی جہد کار سید بی بی شریف، نازجان بلوچ اور ڈاکٹر شلی بلوچ کے ناموں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان اقدامات کو نام نہاد حکومت کی غیر سنجیدہ روش قرار دیا،