تربت، انٹر نیٹ سروس 15 روز بعد بحال

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  ڈی ایس ایل اور موبائل ڈیٹا 15دن بعد بحال، جبکہ موبائل نیٹ ورک گزشتہ شب بحال کردی گئی تھی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی 28جولائی کی بلوچ راجی مچی گوادر کے پیش نظر تربت میں 26جولائی کی شام کو موبائل نیٹ ورک، پی ٹی سی ایل کی ڈی ایس ایل اور موبائل ڈیٹا بند کردئیے گئے تھے،



وفا قی جما عتوں نے ہمیشہ بلوچستان اور لا پتہ افراد کیخلا ف غلط بیا نی کی ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھنے والی ہر سیاسی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور ان کے جبر کے خلاف متحد ہونا چاہیے



واشک، بسیمہ و گردونواح میں موسلادھار بارش

| وقتِ اشاعت :  


واشک :  واشک کے علاقہ ساجد اور بسیمہ میں شدید سیلابی صورتحال نشیبی علاقے زیر آب کلغلی ڈاٹ انجیری کاشمی کلیری مزار دان اور درگ کے ندیاں بپھر گئے کئی بندات ٹھوٹ گئے ساجد میں پیاز اور کپاس کے تیار فصلیں سیلاب کے نظر ہوگئے



بڑے شہروں میں نادرا دفاتر میں ڈبل شفٹیں شروع کی جائیں ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ہدایت کی کہ نادرا کے تمام حکام جدید سائنسی ایجادات، نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے موجودہ طریقہ کار میں آسانی اور بہتری پیدا کریں، بڑے شہروں میں نادرا دفاتر میں ڈبل شفٹیں شروع کی جائیں



زر عی ٹیو ب ویلوں کو سو لر ز منتقل کا حکومتی فیصلہ مستر دکر تے ہیں ،قلا ت کے زمینداروں کی اعلان

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  زمیندار رہنمائوں ٹکری نواب خان شاہوانی ،میر مجیب الرحمن شاہوانی ،حاجی محمد عثمان شاہوانی، حاجی محمد قاسم شاہوانی، حاجی اصغر شاہوانی ،حاجی محمد رفیق شاہوانی ،میر سیف اللہ شاہوانی ودیگر نے اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ھیں کہ



ڈیرہ مراد جمالی کے شہریوں کو 2008 میں کابینہ سے منظور شدہ الاٹمنٹ پالیسی پر عمل کیا جائے صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی کے شہریوں کو 2008 میں کابینہ سے منظور شدہ الاٹمنٹ پالیسی کے مطابق مالکانہ حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔