
خضدار:وڈھ میں گیس سلنڈر کادھماکہ، ایک شخص جاں بحق دوسراز خمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے وڈھ بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نقیب اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ راحت خان زخمی ہو گیا، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:وڈھ میں گیس سلنڈر کادھماکہ، ایک شخص جاں بحق دوسراز خمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے وڈھ بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نقیب اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ راحت خان زخمی ہو گیا، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیرمیر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نہیں چاہتے بلوچستان ترقی کرے اگر پارٹی نے وزیراعلی بلوچستان بنانے کا فیصلہ کیا تو پیپلز پارٹی کی قیادت کا فیصلہ قبول کرونگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، فروری 2025 میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش منعقد ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء ہونے والے مصور کاکڑ کے اہلخانہ ، سیاسی جماعتوں اور انجمن تاجران بلو چستان کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ 15 نومبر کو کوئٹہ سے اغواء ہو نے والے مصور خان کی عدم بازیابی کو انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی سمجھتے ہیں،وزیراعلی بلو چستان نے مصور کاکڑ کی بازیابی کیلئے جی آئی ٹی بنانے کا اعلان کیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ ؒبلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں صبغت اللہ شاہ گودی ڈاکٹر سمیہ بلوچ و دیگر مرکزی و ضلعی رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مستونگ شہر جو کبھی علم و ادب کا گہوارہ سمجھا جاتاتھا، مگر آج یہ دھرتی سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ منشیات کا گڑھ بن چکا ہے، ضلع… Read more »
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت:سی پیک شاہراہ ہوشاپ زیرو پوائنٹ دھرنا کے باعث بدستور بند، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بولان:کچھی میں مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔لیویز کے مطابق کچھی کے علا قے ڈھورا میہہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے بھورل خان ولد سانول کے نام شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:دشت کے علاقے میں عرب شیخ کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ،ایف سی کے دو اہلکار جان بحق 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر اور تربت کے درمیانے علاقے دشت میں تلور کے شکار پر مامور عرب شیخ کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا زرائع کے مطابق حملے میں ایف سی کے نائیک زمان اور لانس نائیک عمر ظہور جان بحق ہوگئے ہیں جبکہ نائیک نعیم سپاہی جاوید،سپاہی امین سپاہی وحید شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر تربت منتلل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ میں مغربی بائی پاس گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے شہر کا بڑا حصہ گیس کی فراہمی سے محروم ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں دوسرے بیچ کی شاندارپاسنگ آؤٹ پریڈ 23 دسمبر کو منعقد ہوئی۔ جس میں فارغ التحصیل ہونے والی 64 لیڈی کیڈٹس نے حصہ لیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان تھے۔ ڈاکٹر مالک بلوچ ممبر بلوچستان اسمبلی ،آئی جی ایف سی بلوچستان(ساؤتھ) ،علاقے کے معززین اورکیڈٹس کےوالدین کی بڑی تعدادنےتقریب میں شرکت کی۔