سانحہ کارساز ملک کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سانحہ کارساز کی 18ویں برسی کے موقع پر جمہوریت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سانحہ کارساز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ مگر عظیم باب ہے،



افغانستان برٹش ایمپائر، امریکیوں ، روسیوں کا قبرستان بنا خدا کے لیے اسے پاکستانیوں کا قبرستان نہ بنایا جائے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوامیپ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی مشر محمود خان اچکزئی اور وائس چیئر مین علامہ راجہ ناصر عباس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔



بلوچستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے، اس کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے، امیر حمزہ زہری سے عادل بازئی کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال ،ترقیاتی کاموں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



پیپلز پارٹی جمہوریت، عوامی خدمت اور آئین کی بالادستی کے لیے پُرعزم ہے، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2007 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب جمہوریت کی علمبردار محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ کارساز کا سانحہ دراصل عوامی طاقت، جمہوری جدوجہد اور سیاسی شعور پر حملہ تھا



بلوچستان اسکالرشپ نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کا سنہری موقع ہے، عبید علی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  یونیورسٹی آف گوادر نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے اشتراک سے بلوچستان-فاٹا اسکالرشپس (فیز IV) کے حوالے سے 17 اکتوبر 2025 کو ایک آگاہی سیشن کا کامیاب انعقاد کیا۔



بلوچستان کی دینی جماعتیں قومی یکجہتی اور اتحاد کو فروغ دیں،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا حافظ حسین احمد شرودی حاجی عبدالصادق نورزئی مولانا حاجی عبدالمالک بڑیچ ضلعی سیکرٹری اطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن، چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک مولانا سعید احمد مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا مفتی دین محمد مولانا مفتی عبدالستار اور مولانا عبدالغفار نے نجم المدارس ہزارگنجی کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان پیغام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی دنیا کو سب سے بڑھ کر امن کی ضرورت ہے