صو بے کے حا لا ت ڈھا ئی ڈھا ئی سالہ حکو متی فا رمو لے کے متحمل نہیں ہو سکتے قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء سابق وزیراعلیٰ بلوچستا سینیٹرمیر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیان ڈھائی ڈھائی سالہ حکومتی فارمولے کا علم نہیں،



بی ایم سی کے طلبہ نے مطا لبا ت کے حق میں جا ری دھر نا مو خر کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پچھلے مہینے بولان میڈیکل کالج میں ایک معمولی مسئلے کو جواز بنا کر پولیس نے کالج پر دھاوا بول کر ہاسٹلوں کو بند کر کے ان کو قبضہ کیا تھا جو کہ تعلیمی اداروں کو حکومتی ملٹرائزیشن کی پالیسیوں کا حصہ ہے۔ ہاسٹلوں پر قبضے اور ادارے کی ملٹرائزیشن کے خلاف بلوچستان طلباء تنظیموں نے احتجاجی تحریک کا آغاز کی تھی



سی پیک شاہراہ پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دھرنا جاری

| وقتِ اشاعت :  


تربت: سی پیک شاہراہ پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ مطالبات کے حق میں احتجاج اس وقت تک جاری رکھا جائے گا جب تک اہم پیش رفت نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم ایٹ شاہراہ سی پیک زیرو پوائنٹ ہوشاب پر جاری پرامن دھرنا میں حکومت یا انتظامیہ کی طرف سے تاحال ہمارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔



محکمہ تعلیم میں،تعینا تی آر ڈر جا ری کر نے میں تا خیر پر منتظر امیدواروں کا اسمبلی کیسامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:محکمہ تعلیم بلوچستان میں تعیناتی کے منتظر امیدواران نے تعیناتی کے آرڈر جاری کرنے میں تاخیر پر بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ منگل کو بلوچستان کے محکمہ تعلیم میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے ذریعے بھرتی کے لئے ٹیسٹ دینے اور تعینات کے لئے اہل امیدواروں نے ریلی نے نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی زرغون روڈ پر بلوچستان اسمبلی کے باہر پہنچی جہاں امیدواروں نے دھرنا دے دیا ۔



ڈس ایبیلٹی ڈیموکریٹک انکلوزیو آلاٸنس کا اجلاس،ایڈہاک کمیٹی تشکیل دی گٸی

| وقتِ اشاعت :  


بریکنگ بیریریز وومن کے آفس میں ڈس ایبیلٹی ڈیموکریٹک انکلوزیو آلاٸنس (Disability Democratic incusive Allaince) کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت محمد کرامت اللہ خان صدر بریکنگ بیریرز وومن نے کی۔



نئے سال کے آغا ز پر مختلف علا قو ں میں کتب میلو ں کا انعقا د کیا جا ئیگا بسا ک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے وفدکہ ہمراہ خلجی قوم کے سربراہ نواب سلمان خلجی سے ملاقات کی وفدمیں جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ،احمدشاہ غازی،محمد وسیم ودیگر شامل تھے ۔



تربت، زمان جان اور ابوالحسن کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی دھرنے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


تربت:زمان جان اور ابوالحسن کی عدم بازیابی کے خلاف کل سے سی پیک شاہراہ ایم ایٹ پر دھرنا کا اعلان۔تربت سے لاپتہ نوجوان زمان جان اور عبدالحسن کی فیملی نے ان. دونوں کی جبری گمشدگی کے حوالے سے دی گئی



ضلعی انتظا میہ نے کو ئٹہ میں کمپر یسر استعما ل کر نیوالوں کیخلا ف کا روائی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ضلع کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ریجنل منیجر ایس ایس جی سی کوئٹہ محمد انور ناصر انچارج بل ایس ایس جی سی کوئٹہ محمد عمران اعظم اور انچارج لیگل ایس ایس جی سی مخدوم الرحمن نے شرکت کی اجلاس میں ضلع کوئٹہ کے ان تمام علاقوں کے بارے میں تفیصلی بات چیت ہوئی جہاں گیس پریشر میں کمی ہوتی ہے



گوادر آ ل پا رٹیز کا میرین ڈرا ئیو پر دھر نا جا ری ،سر حد کو تجا رت کیلئے کھو لا جا ئے گا ،مظا ہرین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :آل پارٹیز الائنس کے کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے میرین ڈرائیو پر اپنے مطالبات کے حق میں ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے گوادر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے مظاہرین تیل اور دیگر اجناس کی تجارت کے لئے ایران کے ساتھ سرحد کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کررہے ہیں