
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ اور رکن اسمبلی خیر جان بلوچ نے حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کو “اے ایریا” میں شامل کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آمریت کی بدترین شکل قرار دیا ۔