بلوچستان مسائلستان بن گیا حکمرانوں کو عوام سے کو ئی سروکار نہیں ،مولانا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ29دسمبرپشتون بلوچ قبائلی کا قومی سربراہان مشاورت وقت کی اہم ضرورت اور مسائل کے حل میں اہم کردار ہوگا۔



بلوچستان، گندم ذخیرہ کرنیکا نا قص انتظام،سرکاری گندم خراب ہو نے لگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک ہر سال ضرورت کے مطابق دس لاکھ بوریاں گندم خریدتا ہے لیکن گندم ذخیرہ کرناکا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے دو سال بعد گندم خراب ہونا شروع



بلوچ پشتون طلبا ء میں نفرتیں پیداکر نے کی سازش ناکام بنا دینگ، طلباء الا ئنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : تحریک حقوق طلباء الائنس کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔



قومی وطن کا سوداکر کے حا صل کئے گئے اقتدار پر لعنت بھیجتا ہو ں ،لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان ہمارے آبائواجداد کی سرزمین ہے اور مجھے اپنے مادر وطن سے محبت ہے،



گیس پریشر میں کمی و بندش، نیشنل پارٹی کا ہائی کورٹ کے سامنے دھرنا ،سڑک احتجاجا ًبند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف نیشنل پارٹی علمدار یونٹ کے زیراہتمام سرینا ہوٹل کے قریب بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے سڑک بند کرکے احتجاجاً دھرنا دیدیا



ریکودک مائننگ کمپنی نے ماحولیاتی اور سماجی اثرات کے جائزے (ESIA) کی رپورٹ مکمل کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، بلوچستان، 11 دسمبر 2024: ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ذمہ دارانہ اور پائیدار کان کنی کے اپنے عزم کے تحت ریکودک منصوبے کے لیے ماحولیاتی اور سماجی اثرات کے جائزے (ESIA) کی رپورٹ مکمل کرلی ہے۔ یہ جامع دستاویز سرکاری حکام کو جائزے اور منظوری کے لیے جمع کرادی گئی ہے۔