عاصم کرد گیلو این اے 254کی نشست سے نوابزادہ خالدمگسی کے حق میں دستبردار

| وقتِ اشاعت :  


کچھی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء این اے 254 کے قومی اسمبلی کے امیدوار میر عاصم کرد گیلو بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر این اے 254 سے قومی اسمبلی کے امیدوار نوابزادہ خالد خان مگسی کے حق میں دستبردار کا اعلان کیا



دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ،زبیر جمالی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر داخلہ بلوچستان محمد زبیر جمالی نے کیچ دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے حملے میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



8 فروری کو کتاب کی صورت میں کامیابی مقدر ہوگی،سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام مستونگ کے سینئر اراکین کا اجلاس جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل این اے 261 سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی رہائش گاہ پر اجلاس منعقد ہوا۔



بلوچستان کے مسائل کاحل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے، نواب ثناء اللہ خان زہری

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنمائوں سینٹرل کمیٹی کے ممبر میر محمد صادق عمرانی ،



آج تمام بلوچ متحد ہیں، ہمارے اجتماعی اتحاد میں ہی ہمیں طاقت ملتی ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:بلوچ یکجہتی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج تمام بلوچ متحد ہیں، ہمارے اجتماعی اتحاد میں ہی ہمیں طاقت ملتی ہے۔ جھاؤ آواران کے لوگوں کے تعاون کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کی جاتی ہے،انہوں نے کہا کہ میں جھاؤ کے دور دراز اور غریب گاؤں کے لوگوں کا ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہوں جنہوں نے سخت حالات میں کامیابی حاصل کی وہ خوف کے بت کو توڑتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں، درجنوں افراد جبری گمشدگیوں کا شکار ہو چکے ہیں، اور ہزاروں کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے



کراچی، بلوچ دھرنا سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے پر 500 افرد کے خلاف مقدمہ درج ، 20 افرد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


‏کراچی:اسلام آباد میں بیٹھے بلوچ دھرنا سے یکجہتی کا اظہار بھی لیاری والوں کے لیے جرم بن گیا,کراچی پولیس نے لیاری میں نکالی جانے والی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی کے ذمے داروں سمیت پانچ سو افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ۔ ان مقدمات میں انسداد دہشتگری کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔