مستونگ سے بی این پی کا امیدوار نواب شاہوانی کے حق میں دستبردار ، سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست پر مشترکہ امیدوار ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 37مستونگ سے قبائلی رہنماء چیف آف بیرک نواب محمدخان شاہوانی کی حمایت کرنے کااعلان کر تے ہوئے پارٹی امیدوارآصف بلوچ کو انکے حق میں دستبردارکر نے اعلان کر دیا ۔



پہاڑوں اورغاروں میں چھپے دہشتگروں کاعلاج کرنا جانتے ہیں،جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( این این آئی)نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہاہے کہ بلوچستان میں امن کی خاطر جان دینے والے شہد اء کو حکومت کسی صورت فراموش نہیں کرے گی،غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے نام نہاددانشوروں کا منفی پروپیگنڈا دم توڑرہاہے،



ڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کیلئے 21 پولنگ سٹیشنوں کو 10 کلومیٹر دور منتقل کیا جارہا ہے، شازین بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں پری پول دھاندلی کا عمل شروع کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے 21پولنگ اسٹیشنز کو کئی کلو میٹر دور منتقل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے ،



 بلوچ مظاہرین کے نمائندوں کی اقوام متحدہ کے رہنماؤں سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(: اسلام آباد میں موجود بلوچ دھرنا کے نمائندے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین محمد نے اقوام متحدہ کے مشن اور نمائندوں سے ملاقات کی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہم نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے… Read more »