اسلام آباد کے بعد کراچی مارچ کا سپیکر بھی لاپتہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اسلام آبادکے بعدلیاری میں بھی اسپیکر،گاڑی اورڈرائیورسمیت لاپتہ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں بلوچ یکجہتی دھرناقائدین کی کال پرکراچی میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی میران ناکہ پل پرپولیس نے روک لیا اور آگے جانے سے روک دیاجس پر مظاہرین میراں ناکہ پل پرہی دھرنادیکربیٹھ گئے۔



اسلام آباد دھرنے سے یکجہتی کیلئے لیاری میں تاریخی ریلی ، پولیس کے روکنے پر مظاہرین کا دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اسلام آبادکے بعدلیاری میں بھی اسپیکر،گاڑی اورڈرائیورسمیت لاپتہ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں بلوچ یکجہتی دھرناقائدین کی کال پرکراچی میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی،