ن لیگ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کیساتھ کھڑی ہے ،سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان گزشتہ دو دہائیوں سے گورننس اور امن و امان کے سنگین مسائل کا شکار رہا ہے



سید ظہور شاہ ہاشمی کی سو سالہ سالگرہ کے موقع پر شاندار فیسٹیول منایا جا رہا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : کیچ کلچرل فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اس سالانہ فیسٹیول کو روایتی انداز سے ہٹ کر منفرد انداز میں ترتیب دینا خوش آئند ہے۔



اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پٹ فیڈر کینال منصوبے کی موبلائزیشن کے لئے جاری ایڈوانس کا پچاس فیصد واپس لینے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکربلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے کہاہے کہ پٹ فیڈر کینال کی بحالی منصوبے کے ٹھیکیداروں کو دی گئی موبلائزیشن ایڈوانس کا پچاس فیصد واپس لیا جائے اور ٹھیکیداروں کو کسی بھی وقت اسمبلی میں طلب کیا جا سکتا ۔



عدالت عالیہ صوبے میں گیس کی فراہمی میں امتیازی رویے پر برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالتِ عالیہ بلوچستان نے صوبے کو گیس کی فراہمی میں امتیازی رویے پر سخت برہمی کا اظہارِ کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ایل) اور حکومتِ بلوچستان کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔



بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز نے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملا دیاہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف دو بھرپور اور کامیاب آپریشنز کرکے ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ ان کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا گیا



بلوچستان میں بارڈر ٹریڈز ، سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی میں بلوچستان کا کردار بہت اہم ہے. بلوچستان میں بارڈر ٹریڈز اور سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں اور ہمارا صوبہ ایران، افغانستان اور خاص طور پر سینٹرل ایشیا تک رسائی بھی دے سکتا ہے. نوشکی سمیت تمام سرحدی علاقوں میں سرحدی تجارت کو فروغ دینا اور معاشی سرگرمیوں کو مستحکم کرنا نہایت مددگار ثابت ہو سکتا ہے.



بلیدہ ، پل کی تعمیر میں مصروف مشینری نذر اتش

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلیدہ میں پل کی تعمیر میں مصروف مشینری نذر اتش۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے بلیدہ میں ایک پل کی تعمیر کے لیے موجود مشینری کو گزشتہ رات آٰگ لگادی جس سے گاڑیاں اور مشینری جل گئیں۔