وفاقی حکومت نے جامعات کے گرانٹ میں کمی کرکے تعلیم کیساتھ ناانصافی کی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قومی و سماجی تعمیر وترقی کا خواب لڑکیوں کو اعلی تعلیم فراہم کیے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ایس بی کے خضدار کیمپس کا مقصد خضدار و گردونواح کے علاقوں کی بچیوں کو جدوجہد تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔



سیکرٹریز فائل ٹریکنگ سسٹم، پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کا فوری ازالہ کریں، چیف سیکرٹری بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔



سریاب میں چوروں اغوا کاروں کو فری ہینڈ دیدیا گیا ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکریٹری موسیٰ بلوچ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری اور نسیم جاوید ہزارہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار گنجی اور سریاب سمیت شہر کے اکثر علاقوں میں موجودہ حکومت نے چوروں، ڈاکوں اور اغوا کاروں کو فری ہینڈ دے رکھا ہے اور تھانہ داروں سے پرسنٹیج وصول کیا جا رہا ہے۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کا خصوصی افراد کے آسامیوں کے کوٹے میں 100فیصد اضافے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے خصوصی افراد کی آسامیوں کے کوٹے میں 100 فیصد اضافے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ خصوصی افراد معاشرے میں کس کرب سے زندگی گزارتے ہیں خصوصی افراد کے پروگرام کو دوبارہ سے ڈیزائن کرکے بہتر کرینگے،اگر 20 دنوں میں ڈیس ابیل ایکٹ کے رول آف بزنس نہیں بنے تو متعلقہ آفیسر خود کو فارغ سمجھیں ۔



بلوچستان حکومت کی 38گاڑیا ں سابق نگراں وزراء کے پاس ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے محکمے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جبکہ پانچ گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا انکشاف ، صوبائی حکومت کئی ماہ گذرنے کے باوجود یہ گاڑیاں واپس نہیں لے سکی ۔سرکاری دستاویزات کے مطابق محکمے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے پاس مجموی طور پر 527گاڑیاں ہیں



قلات، اختر شاہ کی اغواء نما گرفتاری کیخلاف لواحقین کا قومی شاہراہ پر دھرنا روڈ بلاک 

| وقتِ اشاعت :  


جبری گمشدگی کے شکار سید اختر شاہ اور ان کے والد سید حسین شاہ کی اغوا نما گرفتاری اور گمشدگی کے خلاف ان کے اہلِ خانہ نے کوئٹہ سے کراچی مین آر سی ڈی روڈ قلات کے مقام پر احتجاجاً بلاک کر دیا ہے۔