
کوئٹہ: قلعہ عبداللہ نے بیٹے نے فائرنگ کرکے با پ کو ہلاک کردیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پنکی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد عبدالباری کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلعہ عبداللہ نے بیٹے نے فائرنگ کرکے با پ کو ہلاک کردیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پنکی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد عبدالباری کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں نادرا آفس کے سامنے لیویز کی گاڑی پر بم دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افرادبہت بڑاانسانی مسئلہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچستان میں ماہی گیری کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے بندرگاہ اور اس کے منسلک انفراسٹرکچر کی تعمیر کے سلسلے میں گوادر لسبیلہ لائیولی ووڈز سپورٹ پراجیکٹ (جی ایل ایل ایس پی) کی جانب سے تعمیراتی اداروں اور ٹھیکیداروں کے لیے ایک آگاہی ورکشاپ (روڑ شو) کا انعقاد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان شاہ زمان خان نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں حالیہ بھرتیوں کے دوران بے قاعدگیوں کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: مستونگ میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قومی و سماجی تعمیر وترقی کا خواب لڑکیوں کو اعلی تعلیم فراہم کیے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ایس بی کے خضدار کیمپس کا مقصد خضدار و گردونواح کے علاقوں کی بچیوں کو جدوجہد تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت منگل کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی، جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکریٹری موسیٰ بلوچ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری اور نسیم جاوید ہزارہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار گنجی اور سریاب سمیت شہر کے اکثر علاقوں میں موجودہ حکومت نے چوروں، ڈاکوں اور اغوا کاروں کو فری ہینڈ دے رکھا ہے اور تھانہ داروں سے پرسنٹیج وصول کیا جا رہا ہے۔