
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ (آج) جمعہ سے بلوچستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور بارش کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ (آج) جمعہ سے بلوچستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور بارش کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے وزیر علی بلوچستان کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکج فیز ٹو کے تحت زرغون روڈ کی توسیع سے متعلق ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی دائر آئینی درخواست بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے درینگڑھ میں شہید ہونیوالے لیویز اہلکاروں کے اہلخانہ ڈاکٹر محمد بخش،وڈیرہ اللہ بخش محمد شہی،سرفراز ببری،محمد یعقوب بنگلزئی ودیگر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمارے شہداء کو تا حال شہید ڈکلیئر نہیں کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت میں جمعرات کی صبح فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ پاک ایران مخلصانہ دوستی سے تجارت سمیت ہرشعبہ میں بہتری آسکتی ہے بارڈر زوتجارت پر بلاوجہ کی سختی سے دونوں طرف کے عوام مشکلات وپریشانی کا شکار رہتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کے رویے، ایس اینڈ جی اے ڈی کی گاڑیوں کی غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال اور کواٹرز کی خرید و فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان ہائوس اسلام آباد میں قائم کمروں کی حالت زار بہتر بنانے و کوارٹرز سے غیر متعلقہ افراد کو نکالنے و متعلقہ گاڑیاں واگزار کرانے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا بجٹ اجلاس قائم مقام اسپیکر میرعبدالرحمن زہری کے زیر صدارت منعقد16 کروڑ کا بجٹ پیش بجٹ 2025 ممبر ڈسٹرکٹ کونسل میر جمعہ خان شکرانی نے پیش کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی عارضی بنیادوں پر تعیناتی، ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اور زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کے حوالے سے ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء ہونے والے 10سالہ مصور خان کے اہلخانہ، سیاسی و تاجررہنمائوں کے حکومت بلوچستان سے مذاکرات کامیاب 10دسمبر تک دھرنا ملتوی کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی ،اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری صوبائی وزراء اور تمام پارلیمانی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ مغوی بچے مصور خان کاکڑ کے خاندان کی جانب سے لگائے احتجاجی دھرنے میں پہنچے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فوری طور پر پابندی لگانے سے متعلق مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر سلیم احمد کھوسہ نے پیش کردی۔